Third Kalima
سُبْحَان اللهِ وَالْحَمْدُلِلّهِ وَلا إِلهَ إِلّااللّهُ وَاللّهُ أكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْم
اردو میں ترجمہ: الله پاک ہے اور سب خوبیاں اللہ کیلئے ہیں. اور الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور الله سب سے بڑا ہے. اور گناھوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے. جو سب سے بلند،عظمت والاہے.
Third Kalima Translation in English:
Glory be to Allah and all praise be to Allah and there is none worthy of worship except Allah. And Allah is great and there is no power to keep away from sins and no ability to do good but from Allah who is the greatest.
Read the first kalma.