Funeral Salah (Namaz e Janaza)
نماز جنازہ
نماز جنازہ کے ارکان: نماز جنازہ کے دو رکن ہیں
١) چار بار ”الله اکبر” کہنا
٢) قیام
Units of Funeral Salah (Namaz e Janaza):
There are two units of Funeral Salah:
1) Saying 4 times الله اکبر
2) Qiyam
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الإِسْلاَمِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِيمَانِ
اردو میں ترجمہ: الہی بخش دے ہمارے ہر زندہ کو اور ہمارے ہر فوت شدہ کواور ہمارے ہر حاضر کو اور ہمارے ہر غائب کواور ہمارے ہر چھوٹے کو اور ہمارے ہر بڑنے کو اور ہمارے مرد کو اور ہماری ہر عورت کو. الہی تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے تو اس کو اسلام پر زندہ رکھ اور ہم میں سے جس کو موت دے تو اس کو ایمان پر موت دے.
Translation in English: O Allah forgive all of our living ones or all of our dead ones, and all those who are present and all those who are not present, and all our young ones and all our old ones, and all our men and all our women. Ya Allah! Whomever you keep alive from among us, keep him alive in Islam. And whomever of us you make die, make him die with faith.
Click here to read the 1st kalma.