اَسْتَغْفِرُ اللهِ رَبِّىْ مِنْ كُلِِّ ذَنْۢبٍ اَذْنَبْتُهٗ عَمَدًا اَوْ خَطَا ًٔ سِرًّا اَوْ عَلَانِيَةً وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِیْٓ اَعْلَمُ وَ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِىْ لَآ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُيُوْبِ و َغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِِّ الْعَظِيْمِؕ
اردو میں ترجم: میں الله سے معافی مانگتا ہوں. جو میرا پروردگار ہےہر گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کركيا ہے یا بھول کر. خفیہ یا ظاهر هو میں اس كى بارگاہ میں اس گناہ سے جس كومیں جانتا ہوں. اور اس گناہ سے جس كومیں نہیں جانتا ہوں. ( آے الله )بے شک تو عیبوں کو جاننے والے اور عیبوں کو چھپانے والا ہے. اور غلطیوں کو چھپانے والے اور گناہوں كا بخشنے والا ہے. اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے. جو سب سےبلند،عظمت والا ہے.
Fifth Kalima Translations in English:
O my Rab I seek forgiveness from you for all the sins I have committed knowingly or unknowingly. Openly or secretly and I repent of the sins that I am aware of and the sins that I am unaware of. For you are the knower of all the Ghuyūb (unseen) and Sattār (Coverer) of all the faults and forgivers of all sins. And there is no strength and power except that of Allah, the Almighty and the Greatest.
Furthermore, click here and read the 1st kalma